Fazail e Jihad Free Download Islamic Book Pdf

Fazail e Jihad Free Download Islamic Book Pdf
فضائل جہاد فضائل جہاد کے بارے میں چالیس 40 احادیث ۔ دین اسلام میں جہاد فی سبیل اللہ کی بہت ذیادہ اہمیت و فضیلت ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے اللہ تعالی نے مسلمانوں سے اُن کی جانوں اور مالوں کو اس بات کے غوض خرید لیا ہےکہ ان کے لئے جنت ہے ۔وہ اللہ کی راہ میں لڑتےہیں ،پس وہ قتل کرتے ہین اور وہ قتل ہو جاتے ہیں رسول اکرم نے فرمایا : اللہ کی راہ میں نکلتے والا شخص جسے جہاد فی سبیل اللہ اور رسولوں پر ایمان ویقین کے علاوہ کوئی چیز لے جاتی۔اس کے متعلق اللہ ضمانت دیتا ہے کہ یا تو میں اجر و ثواب اور غنیمت حاصل کر لینے کے بعد اسی گھر میں لوٹا دوں گا جس سے وہ گیا تھا
Fazail e Jihad Free Download Islamic Book Pdf